dimag ki taqat ka nuskha

دماغی طاقت کو بڑھانے کے طریقے dimag ki taqat ka nuskha

dimag ki taqat دماغی طاقت کو بڑھانے کے طریقے

( دماغی طاقت کو بڑھانے کے لیے آپ کو کچھ چیزوں پر دھیان دینا ہو گا جو کے مندرجہ زیل ہیں ) dimag ki taqat

ورزش کرنا
دماغ کو آکسیجن پہنچانا
کھیلوں میں حصہ لینا
تلاوت سننے کی عادت بنانا
نیند پوری کرنا
ناشتہ صحیح کرنا
پھلون کا جوس استعمال کرنا

چائے کافی سے پرہیزکرنا

ورزش کرنا
ورزش دوران خون تیز کرکے دماغ کو زیادہ مقدار میں آکسیجن فراہم کرتی ہے جس سے نہ صرف اپ کے دماغی صلاحیت چلاپاتی ہے بلکہ نیے عصبی خلیےبھی پیدا ہوتے ہیں جس سے دماغ کو صحت مند اور تندرست رہتا ہے اور آپ خود کو ہمیشہ چاک و چوبند پاتے ہیں۔
دماغ کو آکسیجن پہنچانا dimag ki taqat
گہرے اور لمبے سانس لینے سے بھی دماغ کو آکسیجن کی زیادہ مقدار میسر آتی ہے آکسیجن آپ کو چاک و چوبند رکھنے کے کام آتی ہے دس سے پندرہ منٹ تک روزانہ لمبے لمبے گہرے سانس کھینچنے سے آپ کا دماغ آپ کو سارا دن مستعد رکھتا ہے ۔
کھیلوں میں حصہ لینا
چن سے آپ کا دماغ سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لائے تصویریں ,تدبیر لڑانا ،الفاظ کی شکل تبدیل کرنا وغیرہ ۔
تلاوت سننے کی عادت بنانا dimag ki taqat
تلاوت قرآن پاک سننے سے دماغ میں ذہنی طرف موجودبیضوی خطوط مضبوط ہوتے ہیں ۔ قرآن پاک کی آواز کی لہریں دماغ کے ڈھانچے تک کو تبدیل کر دیتی ہے. تلاوت سننے والے جذباتی رو میں بیس ذہانت اور عقل کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت سے بہرہ مند ہوتے ہیں. جو دوسرے لوگوں میں نہیں ہوتی ۔
 نیند پوری کرنا dimag ki taqat
نیند منتشرخیالاتکیکیفیات کو ختم کرتی ہے جب آپ رات کو حسب ضرورت سوتے نہیں ہے تو آپ کی یاداشت اور دماغ کی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔
ناشتہ صحیح کرنا
اچھے ناشتے سے دن کا آغاز دماغ اور جسم کومطلوب بھرپور توانائ فراہم کرتا ہےناشتہ نہ کرنا آپ کے جسم اور دماغ دونوں کے لئے مضر صحت ہے ۔اس لیے صبح کا ناشتہ کبھی نہ چھوڑےاس کی بجائے دوپہر کا کھانا ترک کریں. اور بھوک کی صورت میں پھل کچی سبزیوں کا سلاد کھائیں ۔رات کا کھانا جلدی کھائے اور سونے سے پہلے نیم گرم دودھ کے ساتھ بدام روغن پیئں۔
پھلوں کا جوس استعمال کرنا
تازہ پھلوں کا جوس نہ صرف طبیعت کو فرحت بخشتا ہے بلکہ اس میں موجود غذائی اجزاء دل و دماغ کے لئے تقویت کا باعث بنتے ہیں ۔
چاۓکافی سے پرہیز کرنا

چائے کافی یااس قسم کی کوئی چیز پینے سے دماغ جلد ہی تحریک پکڑتا اور زیادہ چوکس ہو جاتا ہے اس میں موجود کیفین اس کی کارکردگی تیز کر دیتی مگر اس کے زیادہ استعمال سے گریز کرنا چاہیے ۔

Advertisement
Please follow and like us: