موٹاپا کم کرنے کے بےشمار طریقے

موٹاپا کم کرنے کے بےشمار طریقے
1. ایک گلاس پانی میں سونف کے تیل کےچندقطرے شامل کرکے دن میں کسی بھی وقت پی لیں اس ڈرنک کے پینے سے بھوک کی شدت بڑھ جائے اس لئے کھانے میں آپ کو احتیاط برتنی پڑے گی. انشاءاللہ چند ہی دنوں میں آپ کا وزن کم ہونے لگے گا.
2.کلونجی کا تیل اور پیاز کا تیل ہم وزن لے کر اچھی طرح مکس کرلیں اور ہر صبح نہار منہ 20 قطرے نیم گرم پانی میں ملا کر پی لیں اس سے نہ صرف آپ کا وزن کم ہوگا بلکہ کولیسٹرول کم کرنے کے لیے بہت مفید ہے.
3.موٹاپا کم کرنے کے لیے ایک کپ نیم گرم پانی میں ایک عدد لیموں کا رس نچوڑ کر پی لیں اس سے جسم کی چربی پگھلتی ہے۔اس کے علاوہ سلاد کا استعمال کثرت سے کریں .
4.وزن کم کرنے کے لئے دار چینی ہری مرچ رائی کے دانے ادرک اور کالی مرچ کو زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ہری مرچ جسم کی چربی کو ختم کرتی ہے, رائ کے دانے بھی وزن کم کرنے کے لئے بہت مفید ہیں, اس کے علاوہ ادرک جسم میں کولیسٹرول کوجذب نہیں ہونے دیتی اس کی وجہ سے وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی .
5. آج میں آپ کو ایک ایسا مشروب بتاؤں گی جس کی وجہ سے آپ کاموٹاپا ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گااورآپ کو کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا اور یہ مشروب اپ باآسانی بنا سکتے ہیں اس کے لئے صرف آپ چار کلو ٹماٹر لیں اور اچھی طرح پیس لیں اس میں دو چمچ نمک اور چارچمچ چینی میکس کر لیں اور اس کو چار سے پانچ منٹ تک چولہے پر پکا لیں پکاتے وقت اس کو چمچ سے مسلسل ہلاتے رہیں ٹھنڈا کر کے فریج میں محفوظ کرلیں روزانہ دن ۲۵۰میں پی لیں یہ عملکم از کم دو ماہ تک جاری رکھیں اس سے آپ کا موٹاپا ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا.
6.ایک پیالی زیادہ گرم پانی میں دار چینی کا ایک ٹکڑا شامل کریں جب نیم گرم پانی رہ جائے تودو چمچ شہد شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلین توآدھی پیالی رات کو سونے سے پہلے پی لیں اور آدھی پیالی صبح پیلں اس سے آپ کا وزن 15 دن کے اندر کم ہو جائے گا.
7. نہار منہ اور لینچ کے بعد قہوہ میں لیموں کا رس ڈال کر پی لیں,اس کے علاوہ لیموں کا اچار بھی موٹاپے کوختم کرنے کے لیے مفید ہوتا ہے اس کے علاوہ کھانے میں گھی کی بجائے تیل کا استعمال کریں چاول آلو جیسی باد ی چیزوں کا استعمال کم کریں اس کے علاوہ روزانہ رساناپنے کی ورزش کیا کریں اور نہار منہ لیموں کا جوس پیا کریں.
8.لوکی کو چکھ لیں اگر کڑوی ہو تو اس کا استعمال نہ کریں اس کا جوس بنانے کے لیے ایک عدد تازہ لمبی لوکی, ایک عدد کدو, گلاب کی پتیاں, چھوٹی ادرک, ایک عدد لیمن, تھوڑا سا پانی ان سب چیزوں کو اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور سات دن تک استعمال کریں او نہار منہ استعمال کریں اور ساتھ ساتھ ورزش بھی کریں.
9.تخم ملنگا کا استعمال جوتین دن میں پانچ کلو وزن کم کر دیتا ہے۔

Please follow and like us: