Chicken Chatni Masala

چکن چٹنی مصالحہ – Chicken Chatni Masala Recipe In Urdu

Required Ingredients for Chicken Chatni Masala

چکن چٹنی مصالحہ اجزا اور ان کی مقدار Chicken Chatni:

ثابت چکن دو عدد
دہی تین کپ
لال مرچ پاؤڈردوچائے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
ادرک اور لہسن کا پیسٹ چار چائے کے چمچ
ہری مر چ کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

 

(چٹنی کو تیار کرنے کے لئے اجزا اورمقدار) Ingredients and quantity for making the Chicken Chatni Recipe:

ٹماٹر بارہ عدد
نمک ایک چمچ
زیرہ تین چمچ
خشک دھنیا تین چمچ
گھی ایک چمچ
سبزمرچ چھ عدد
پودینہ کے پتے

Advertisement

چکن چٹنی مصالحہ پکانےکی ترکیب (Chicken Chatni)

دہی ، لال مرچ پاوڈر،لہسن کا پیسٹ ، ادرک کا پیسٹ ، پودینہ اورسبز مرچ کو اچھی طرح کوٹ کرمکس کر لیں۔اس کے بعد اس مکس کیے گیے مکسچر کو لیے گیے ثابت چکن کے اوپر لگا لیں اور دو سے تین گھنٹے کے لیے اسے چھوڑدیں۔گھی کے علاوہ باقی چٹنی کے لیے گیے تمام مکسچر کومزید بلینڈرمیں مکس کریں۔اس کے بعد لیے گیے گھی کو گرم کر لیں اس میں چٹنی کو تیز آگ پراسٹرفرائ کر لیں۔جب گھی اوپر آجاےتواس میں چکن ڈال دیں اور اسے ڈھک دیں کم از کم پونا گھنٹا اسے پکنے دیں اتنے میں چکن گل جاے گا۔اس کے بعد چولھے سے ہٹا دیں اور سرونگ ڈش میں ڈال کر سرو کر دیں۔

Please follow and like us: