kidney treatment

گردوں کوہم کیسے مضبوط بنا سکتے ہیں kidney treatment in urdu

انسانی گردوں کی بیماری کی ابتدائ علامات اور انہیں ہم کیسی  (kidney treatment) صحت مند بناسکتے ہیں

گردے ہمارے جسم کا ایک بہت اہم حصہ ہے۔ کبھی کبھی اس میں کچھ پریشانی ہوتی ہے اور ہمیں گردے کے درد کے حل کی  kidney treatment ضرورت ہوتی ہے

گردوں کی بیماری کی ابتدائی علامات مدرجہ زیل ہیں kidney 

Advertisement

الٹی کاآنا،جی متلانا
بھوک کم لگنا
سو کر اٹھو تو آنکھوں کی سوجن
بار بار پشاب کا آنا
کمزوری محسوس کرنا
خون کا نکلنا
سانس پھولنا
تھکن محسوس کرنا
پشاب میں خون نکلنا

پیٹ میں درد کا ہو ناپ

پشاب میں تکلیف ہونا

گردے کی بیماریاں بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہیں اگر ان کا وقت پر علاج نہ کروایا جائے تو انسانی زندگی کے لئے خطرناک ثابت ہوتی ہیں ہیں گردے زیادہ ترفیل ہو جاتے ہیں اور گردے ٹرانسپلانٹیشن بہت مہنگے ہیں اور یہ سہولت ہر ہسپتال میں میسر بھی نہیں ہوتی گردونکو صحت مند بنانے کے لیے ہمیں کھانے پینے کا خیال رکھنا چاہیے گردوں کی حفاظت کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات ہیں۔
ہمیں چاہیے کہ ہم روزانہ دس سے بارہ گلاس پانی پئیں یہ ان افراد کے لیے جن کو سوجن نہیں ہوتی

ہمیں روزانہ ورزش کرنی چاہیے اور ہمیں اپنے وزن کو نارمل رکھنا رکھنا چاہیے
ہر قسم کے نشے سے پرہیز کرنی چاہیے سگریٹ نوشی شراب اور ہر قسم کے نشے سے دور رہنا چاہیے

گردوں کو فیل ہونےسےبچانے کے لیے پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کریں

گردے کو صحت مند رکھنے کے لیے گنے کا جوس استعمال کریں

گردوں کوصحت مندرکھنے کےلئے روزانہ صبح نہار کلونجی کا استعمال کریں

گردے کو فیل ہونےسےبچانے کے لیے پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کریں

گردوں کو صحت مند رکھنے کے لیے گنے کا جوس استعمال کریں

گردوں کوصحت مندرکھنے کےلئے روزانہ صبح نہار کلونجی کا استعمال کریں
انجیر کا استعمال ہر قسم کی بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے

گردوں کو مضبوط رکھنے کے لئے لئے تین سو گرام اجوائن، لیموں کے چھلکے اور 300گرام شہداور زیتون کا تیل 30 لیٹر ملاکر ادوا تیار کرلیں اور اس کا روزانہ استعمال کیا کریں

Please follow and like us: