ganne ke ras ke fayde

گنا اور اس کے 10 بڑے فوائد

گنا اور اس کے فوائد

برصغیر میں عام پائےجانے والے گنا کے فوائد سے مستفید ہونے کے لئے یہ بہت کم قیمت. میں ہر جگہ دستیاب ہوتا ہے- اس کے پودے کی اونچائی 6 سے 12 فٹ تک ہوتی ہے. اور تقریبا ہر آدھا فٹ پر گانٹھ بنی ہوتی ہے – جبکہ فصل کی تیاری میں پورا سال لگ جاتا ہے گنے اور اس کے رس کے بے شمار فائدے ہیں. جن میں سے ہم آپ کو آج. گنے کے دس بڑے فائدے بتائیں گے جوکے انسانی جسم کے لئے بہت ہی فائدہ مند ہیں

فوائد

گنے کے رس میں پروٹین , کاربوہائیڈریٹ ,کیلشیم اور فاسفورس کی وافر مقدار شامل ہوتی ہے. یہ انسان کے جسم کو اندرونی طور پر مضبوط کرتی ہے

گنے کا رس دل کے امراض والے افراد کے لیے بہت اچھی چیز ہے. کیونکہ اس میں کولیسٹرول کی سطح بڑھنے کے خلاف قوت مزاحمت پیدا کرنے کی خاصیت موجود ہے. جب کہ گردوں اور انسان کے جگر کے بھی بہت فائدہمند چیز. ہے

 گنا قدرتی طور پر جگر اور گردوں کی صفائی کر کے ان کے افعال کی استعداد بڑھا دیتا. ہے

 گنے میں کیلوریز کی بہت ساری مقدار پائی جاتی ہے جو کہ توانائی میں اضافے کا ایک بہت بڑا موجب. بنتی ہے

گنے کے رس میں کیوں کے بہت سارا پانی موجود ہوتا ہے اس لیے یہ پیشاب کی بندش اور جلن ختم کر دیتا ہے

 ایسے بچے جن کی ہڈیاں کمزورہیں یا پھر دانتوں کے نقائص کا شکار ہے ہے. ان کے لیے بھی بھی گنے سے بنے ہوئے گڑ کا استعمال نہایت ہی فائدہ مند ہے. 

 اگر گنے کے رس میں شہد ملا کر پیا.جائے تو قے یعنی الٹی رک جاتی ہے. اور اگر انار کے رس کے ساتھ ملا کر پیا جائے تو خونی دست رک جاتی ہے. 

 گڑ بھی گنے سے بنتا ہے جو کہ پیٹ کو صاف رکھنے میں خاصا مددگارثابت ہوتا ہے. اس کے علاوہ سینے کے درد اور بلغم کو ختم کرنے. میں اہم کردار ادا کرتا ہے

 گنا یرقان کے مرض کو دور کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے- اس کے علاوہ گنا انسانی جسم کا وزن گھٹانے کا ایک اہم اور قدرتی ذریعہ. ہے

ایسے لوگ جو شوگر یا ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں. ان کے لیے خوشی کی بات یہ ہے. کہ وہ گنے کے رس کو بغیر کسی خطرے کے آرام سے پی سکتے ہیں. کیونکہ اس میں موجود مٹھاس کا ان کی صحت پر کوئی. منفی اثر نہیں ہے-

Please follow and like us: