white chicken Karahi

Chicken Recipe in Urdu| white chicken karahi | چکن وائٹ کڑھائی

white chicken karahi وائٹ چکن کڑھائی

White chicken krahi bnanay ka trika. How to make white chicken karahi. چکن .کڑاہی بنانے کا طریقہ

Ingredients اجزاء

ingredients for white chicken karahi below:

مرغی کا گوشت دوکلوگرام
ادرک کا پیسٹ دوچاۓکےچمچ
پیازکٹی ھوئ چارسےپانچ عدد
سرکہ دوچمچ
بھنی ہوئپ یازدو کپ
گھی دو کپ
کھڑامصالہ دوچاۓکے چمچ

زیرہ دو چاۓ کےچمچ
زیرہ پساہوا دو چاۓ کےچمچ
لال مرچ دو چاۓ کےچمچ
ادرک کٹی ہوئی حسب ذوق سجاوٹ کے لئے

لہسن کا پیسٹ دوکھانے کے چمچ
پانی دو پیالے
داھی دو کپ
بادام کی گریاں پیسی ہوِئ ۲۰۰ گرام

ثابت دھنیا دہ چمچ
ھلدی دہ چمچ
بادام کی گریاں چھلی ہوئ دو کپ

 لیموں 2 عدد ر

How to Cook white chicken karahi پکانے کا طریقہ

دو کلو چکن کی بوٹیاں ایک بڑے برتن میں ڈالیں اس کےساتھ لھسن کا پیسٹ ادرک کا پیسٹ سرکہ اور پانی ڈال کے مکس کریں۔پھر اسےگھنٹےکیلے ایک سائیڈ پے رکھ دے تاکہ سارا آمیزہ گوشت میں جذب ہو جائےکڑاھی میں تیل گرم کرلیں اور اس میں کٹی پیاز ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں اس میں ثابت دھنیا اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں

اس میں پیاز کا پیسٹ دو سے چار منٹ تک پکائیں ایک کڑاہی میں تیل ڈالنے اور اچھی طرح گرم کر لیں اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں اس کے بعد سارے مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں جب چکن گل جائے تو اس میں بھنی ہوئی پیاز اور چھلی ہوئی گریاں ڈال کر اچھی طرح پکائیں. اب اس میں مکس ہوا چکن ڈال کر اچھی طرح بھون لیں اور اس کے بعد پانچ دس منٹ دم پرلگا دیں جب سالن پک جائے تو اس میں کٹے ہوئے ادرک ڈال دیں اور اور دم پر لگا دیں تاکہ سالن گہی چھوڑ دے خوش رنگ خوش ذائقہ بدامی قورمہ تیار ہے

History of Chicken Karahi