chicken shinwari karah chicken karahi

شنواری کڑاہی Chicken Recipe in Urdu| chicken shinwari karahi

Chicken Shinwari karahi چکن شنواری کڑاہی

Chicken Shinwari krahi bnanay ka trika. How to make chicken shinwari karahi. چکن شنواری کڑاہی بنانے کا طریقہ

chicken shinwari karahi recipe in urdu

Ingredients اجزاء

Ingredients for chicken Shinwari karahi mentioned below:

گوشت ایک کلو
تیل ایک کپ
ٹماٹر چھ عدد
دہی ایک کپ 
لہسن ادرک کا پیسٹ دو چمچ
سرخ مرچ ڈیڑھ چمچ
نمک حسب ذائقہ
ہلدی آدھا چمچ
میتھی دو چمچ
گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چمچ
سبز مرچ 4 عدد

  پکانے کا طریقہ

کڑاہی میں ایک کپ تیل ڈالیں. جب تیل میں سے ہوا کے بلبلے بننا شروع ہو جائیں تو اس کے اندر پورے کا پورا گوشت ڈال دیں. گوشت کو اچھی طرح فرائی کریں اب اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال دیں گوشت کو پانچ منٹ اچھی طرح بھون لیں اب اس میں 6 عدد ٹماٹر ڈال دیں

جب ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں تو اس میں ڈیڑھ چمچ سرخ مرچ نمک حسب ذائقہ ہلدی آدھا چمچ میتھی دو چمچ گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چمچ ڈال کر تھوڑی دیر بھوننے کے بعد پانچ منٹ کے لیے گوشت کو ڈھک دیں اچھی طرح خشک ہو جائے تو اس میں ایک کپ دہی ڈالیں اور ڈھک دیں جب خشک ہو جائے تو اس میں تین سے چار عدد سبز مرچ ڈال کر ٹوکن دے دیں اب سجاوٹ کے لیے ادرک کے ٹکڑے اوپر ڈالیں اور چولہا بند کر دیں چکن شینواری کرایی تیار ہے

How to make white chicken Karahi     مزید پڑھیے