Chehray ki warzish

چہرے کی جھریاں دور کرنے کے لیے چند ورزشیں

چہرے کی جھریاں دور کرنے کے لیے چند ورزشیں warzish ke faide in urdu

چہرے کی ورزش کرنے سے جھریاں بہت دیر سے پڑھتی ہیں. جھریاں دور کرنے کے لیے ہم بہت سی  کریمیں استعمال کرتے ہیں، لیکن وہ کوئی موثر ثابت نہیں ہوتی۔ لیکن کچھ ورزشیں ایسی ہیں جن سے جھریاں کافی عرصے بعد پڑتی ہیں۔ منہ کی ورزش کرنے سے عمر کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ کریمیں استعمال  warzish کرنے سے بہتر ہے کہ ہم دن میں تین چار دفعہ ورزش کیا کریں۔

عمرکے ساتھ ساتھ چہرے پر جھریاں پڑنا شروع ہو جاتی ہیں ان کو صرف ورزش کرکےہی ختم کیا جا سکتا ہے۔ اگر ہم منہ کی ورزش نہ کریں تو چہرےپر لکیریں بننا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور آنکھوں کے گرد ہلکے آ جاتے ہیں۔ اور ان کے لیے چند ورزشوں پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔
دونوں ہاتھوں کی انگلیاں منہ میں ڈالیں اور انہیں بک کی طرح مروڑیں۔ اس دوران دونوں کونوں کو باہر کی طرف کھینچیں اور اپنے ہونٹ سخت کر لیں،اور پانچ تک گنتی گنیں اور اس عمل کو چار سے پانچ مرتبہ کریں۔

گال پھیلائیں،گردن کو دائیں بائیں گھومائیں،چہرے کو حرکت کروائیں،آنکھوں کی پتلیوں کو دائیں بائیں تھوڑی دیر حرکت کروائیں، آنکھوں کو بار بار بند کریں اور کھولیں۔

 مزید پڑھیے (warzish ke faide in urdu)

اس کے علاوہ دوہری ٹھوڑی بھی ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔اس کے لیے کسی بڑے ٹیبل پر لیٹ جائیں اور اپنے کندوں کو اس کے ٹیبل کے برابر رکھیں تاکہ آپ کا سر آسانی سے نیچے کی طرف ڈھلک سکے۔جب آپ اپنا سر نیچے کی طرف کریں تو اپنا منہ بند رکھیں۔ جتنا ہو سکے اپنی ٹھوڑی کو اٹھائیں اور سر اوپر اٹھائیں اور پھر فورا سے پشت کی طرف اٹھائیں یہ عمل کچھ دیر تک جاری رکھیں۔اس عمل سے تھوڑی کی بڑھتی ہوئی چربی ختم ہو جائے گی۔ اگرآپ کو اپنا چہرہ صحیح رکھنا ہے روزانہ دن میں دو تین مرتبہ یہ ورزشیں ضرور کرنی چاہیے۔ نہ کہ اس کے لئے ہم طرح طرح کی کریموں کا استعمال کریں۔ایسی گھٹیا کریموں سے ہمارا چہرہ مزید خراب ہو جاتا ہے۔