aloo ky kabab recipe in urdu

(Aloo K Kabab Recipe)آلو کے کباب بنانے کا طریقہ

(Aloo K Kabab Recipe)

(Aloo k kabab banany ka tarika) آلو کے کباب بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

آلوآدھا کلو
گاجر کش ایک کپ
نمک
مکھن ایک اونس
بادام آدھا کپ
انڈا ایک عدد
کالی مرچ ایک چمچ
پیاز ایک کپ
میدہ دو چمچ

(Recipe for making Aloo ky kabab)آلو کے کباب بنانے کا طریقہ

ان تمام اجزا کو مکس کر کے کباب بنا لیں۔ پھر انڈے کو پھینٹ لیں۔ ایک پیالی میں خشک میدہ رکھ لیں۔ ان کباب کو میدے میں لپیٹ کر انڈے میں لگا کر کرمز تل لگا کر دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ لیں۔ پھر دو گھنٹوں کے بعد نکال کر فرائی کر لیں۔

Advertisement
Please follow and like us: