Chehray par mask lagane ka tarika چہرے پر ماسک لگانے کا صحیح طریقہ

(Chehray par mask lagane ka Sahi tarika)

چہرے پر ماسک لگانے کا صحیح طریقہ

چہرے پر ماسک لگانے سے پہلے اسے اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں اس کے بعد کولڈ کریم لگائیں۔ اس کے بعد انگلیوں کے ساتھ اس کو اچھی طرح مساج کریں۔ یہ کریم جذب ہو جائے تو اس کے بعد بہاب لینے کے لئے پانی کو گرم کر سکتی ہیں۔ بھاپ لینے کے بعد ٹھنڈے پانی کے ساتھ ٹشو یاروئی کو بھگو کر اپنے چہرے کو اس کے ساتھ صاف کرلیں۔ تو اس عمل کے بعد آپ کا چہرہ ماسک لگانے کے لیے تیار ہے۔ اگر آپ بھاپ نہیں لینا چاہتی تو پانی کے ساتھ اپنے چہرے کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں اور اس پر ماسک لگا لیں۔ ماسک 6سے 7 منٹ تک کے لیے اپنے چہرے پر لگائیں اگر آپ محسوس کریں کہ ماسک سخت ہو رہا ہے تو اس کو گیلی روئی کے ساتھ صاف کرلیں۔ باقی جو آمیزہ بچ جاتا ہے اس کو ہاتھوں اور پاؤں پر لگا لیں اس کو سٹور کرکےنہ رکھیں۔ اس کے علاوہ ماسک لگا کر آپ نہ بولے نہ ہنس کیوں کہ اس جگہ پر آپ کے نشان رہ جاتے ہیں۔ ایک اور بات خشک جلد کے لیے ایسے ماسک کا استعمال کریں جس سے آپ کی جلد میں نمی آ جائے۔ چکنی جلد کے لیےایسا ماسک استعمال کریں جس سے آپ کی جلد میں چکنائی آجائے۔

Related

بالوں کی خشکی کاعلاج balon ki khushki ka ilaj

بالوں کی خشکی کاعلاج – balon ki khushki ka ilaj

0
بالوں کی خشکی کاعلاج بالوں کی خشکی دور کرنے کے لئے میتھی دانہ کو باریک پیس کر دو لیموں کے رس کے ساتھ جڑوں میں...
hare msaly ky seekh kbab

Hare Masale k Seekh kabab Recipe ہرمصالے کے سیخ کباب بنانے کا طریقہ

0
(Hare Masale k Seekh kabab Recipes) ہرےمصالے کے سیخ کباب بنانے کا طریقہ قیمہ آدھا کلو, پیاز دو عدد انڈا ایک عدد ہرا دھنیا ہری مرچ ساتھ عدد ثابت دھنیا...

موٹاپا کم کرنے کے بےشمار طریقے

0
موٹاپا کم کرنے کے بےشمار طریقے 1. ایک گلاس پانی میں سونف کے تیل کےچندقطرے شامل کرکے دن میں کسی بھی وقت پی...

مہدا جلنے کا علاج Mada ki jalan ka ilaj

0
Mada ki jalan ka ilaj in urdu