Beauty Tips

(chahry ka rang gora krny kya asan treeka)چہرے کا رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

(chahry ka rang gora krny kya asan treeka)

چہرے کا رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

اجزا

عرق گلاب
بیسن

رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ

بیسن کو عرق گلاب میں مکس کر کے گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں۔ پھر اس پیسٹ کو چہرے اور گردن پر لگا کے کچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں۔ جب یہ پیسٹ خشک ہو جائے تو ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھو لیں اور اپنے چہرے کو خشک کر لیں۔ یہ عمل کچھ دن کرنے سے آپ کی سکن نرم ملائم اور صاف ہو جائے گی۔

Google Ads
Back to top button