Beauty Tips

(Face Beauty Tips In Urdu)چہرے کو خوبصورت بنانے کا طریقہ

(Face Beauty Tips In Urdu)

(chahre ko khubsurt banany ka tarika) چہرے کو خوبصورت بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

شہد آدھا کلو
کلونجی 50 گرام

(How to beautify the face) چہرے کو خوبصورت بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے آدھا کلوشہد لیں اس میں کلونجی پیس کر ڈالیں۔ پھر ان دونوں آمیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

(How to use) استعمال کرنے کا طریقہ

ہر روز صبح شام چہرے پر لگا کر آدھا گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ پھر اسے ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھو لیں۔ یہ عمل دس دن لگاتار کریں پھر آپ اپنے چہرے کی خوبصورتی خود ہی محسوس کریں گی۔

(Benefits) فوائد

یہ آمیزا آپ کے چہرے کو خوبصورت بناتا ہے اور جاذب نظر بناتا ہے۔

Google Ads
Back to top button