Beauty Tips

(Jild Ko Roshan Karna Tips In Urdu)جلد کو روشن رکھنے کے لیے دودھ کا لوشن بنانے کا طریقہ

(Jild Ko Roshan Karna Tips In Urdu)

(jild ko roshan rakhny ka tarika) جلد کو روشن رکھنا

(How to make milk lotion) دودھ کا لوشن بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

ہلدی پأوڈر آدھی چمچ
دودھ آدھا کپ

(How to make milk lotion) دودھ کا لوشن بنانے کا طریقہ

آدھی چمچ ہلدی لیں اسے دودھ میں مکس کر لیں جب یہ گاڑھا ہو جائے تو اس کو استعمال کریں۔

(How to use) طریقہ استعمال

لوشن کو چہرے پر لگائیں تھوڑی دیر کے بعد اسے نیم گرم پانی کے ساتھ دھو لیں۔ یہ لوشن ہفتے میں دو دفعہ استعمال کرنے سے چہرے کی چھائیاں اور کالا رنگ بھی صاف ہو جائے گا۔

Google Ads
Back to top button