breasted chicken recipes

(Breasted Chicken Recipes)بریسٹڈ چکن(یورپین ڈش) بنانے کا طریقہ

(Breasted Chicken Recipes)

بریسٹڈ چکن(یورپین ڈش) بنانے کا طریقہ

اجزا

چکن ایک کلو
لہسن دو عدد پوتھی
مکس سبزیاں ایک کلو
آسٹرساس دو چمچ
تل کا تیل پانچ چمچ
گرم پانی ایک کپ
ادرک ایک چمچ
کارن فلور تین چمچ
نمک حسب ذائقہ

بریسٹڈ چکن بنانے کا طریقہ

Advertisement

سب سے پہلے ایک دیکچی لیں اس میں تیل گرم کر لیںاور اس میں نمک، ادرک اور لہسن ڈال کر فرائی کر لیں۔ پھر چکن ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔ اب کارن فلور بھی ڈال دیں اور اب ساری سبزیاں بھی مکس کر لیں پھر اس ما ایک کپ پانی ڈال کر شوربہ بنا لیں۔ اس کو چمچ کی مدد سے ہلائیں تاکہ سبزیاں اچھی طرح مکس ہو جائیں۔ بیس یا پچس منٹ کے بعد اتار لیں اب آپ کا بریسٹڈ چکن تیار ہے۔

Please follow and like us: