cake custard

(Cake Custard (Fruit ky Sath) Recipe In Urdu)کیک کسٹرڈ (پھلوں کے ساتھ) بنانے کا طریقہ

(Cake Custard (Fruit ky Sath) Recipe In Urdu)

(Cake Custard banany ka tarika) کیک کسٹرڈ (پھلوں کے ساتھ) بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

فروٹ کیک ایک عدد
چینی چار چمچ
تازہ کریم ایک پیکٹ
کیلا چار عدد
سیب دو عدد
انگور ایک پیالہ
دودھ ایک لٹر
اخروٹ ایک پیالی
کینو دو عدد
انناس تھوڑا سا

(Recipe for making Cake Custard) کیک کسٹرڈ (پھلوں کے ساتھ) بنانے کا طریقہ

ایک دیگچی میں دودھ اور چینی مکس کر ابال لیں۔ پھر اس میں کارن فلور ڈال کر گاڑھا سا کسٹرڈ تیار کر لیں۔ ایک سرونگ ڈش میں کیک کے ٹکڑے ڈالیں اور فروٹ کے بھی ٹکڑے ڈال کر ایک تہہ بنا لیں اور اس کے اوپر کسٹرڈ ڈالیں۔ اس طرح تہہ بہ تہہ کسٹرڈ، کیک اور فروٹ کی تہہ بچھائیں۔ آخر پہ جیلی کے ٹکڑے ڈال کر سجائیں۔ پھر کریم ڈال کر ٹھنڈا کر لیں اور پھر نوش فرمائیں۔

Advertisement
Please follow and like us: