Chehray

چہرے کو تازہ اور شاداب رکھنا اب کوئی مشکل کام نہیں

چہرے کو تازہ اور شاداب رکھنا اب کوئی مشکل کام نہیں

چہرے کو تازہ و شاداب رکھنے کے لیے صرف (chahray)میکپ یا فیشل ہی ضروری نہیں۔ اپنے چہرے کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے جسمانی صحت کا مکمل خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ اورخوراک کے ساتھ ساتھ ذہنی کیفیات اور روزمرہ کے معمولات ان سب کا حسن خوبصورتی کے ساتھ براہ راست تعلق ہے۔ اس لئے جہاں اپنے چہرے کو خوبصورت رکھنے کے لیے کئ تجربے کیے جاتے ہیں، تو ذرا روزمرہ کے معاملات کا بھی جائزہ لے لیا جائے۔ ان باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نہ صرف ہماری حسن خوبصورتی برقرار رہے گی بلکہ ہماری جسمانی صحت بھی ٹھیک رہے گی۔
چہرےکےلیےاپنی خوراک میں تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں

Advertisement

chahray
سبزیوں اور پھلوں کے اندر فائٹو کیمیکل موجود ہوتے ہیں، جو کہیں اور سے حاصل نہیں ہو سکتے۔ فائٹو کیمیکل جسم سے فاضل مادوں کو خارج کرتے ہیں اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں جس سے ہماری عمر کی اکثریت کاپتانہیں لگتا۔
دن میں کم سے کم آٹھ گلاس پانی پینا چائے۔
اپنے جسم کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم دن میں کم سے کم آٹھ گلاس پانی ضرور پینا چایۓ۔ پانی جسم سے فاضل مادوں کو خارج کرتا ہے اور ہماری جلد کو چمکدار اور صاف بناتا ہے۔

ورزش کو اپنا معمول بنائیں۔ chahray
ہمیں چاہیے کہ ہم روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کیا کریں اور کیونکہ یہ ہماری صحت کو تندرست رکھتی ہے۔ ہفتے میں3 دن کی جانے والی ورزش ہماری صحت کو بہت اچھا بناتی ہے۔

Advertisement

اگر چہرے کوصاف رکھناہےتودھوپ میں بیٹھنے سے پرہیز کریں

دھوپ میں بیٹھنے سے سورج سے نکلنے والی الٹراوائلٹ شعاعیں ہمارے جسم اور بالوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے چہرے کی جلد صاف ر ہے تودھوپ میں نکلنے سے پہلے آپ کسی اچھے سن بلاک کا استعمال کریں۔

Advertisement

 اپنی نیند پوری کریں تو اپ کا چہراخود ہی شاداب ہو جاۓگا؛ (chahray)

ہمیں چائیےکہ ہم اپنی نیند پوری کریں کیوں کہ (chahray)جب نیند پوری ہو گی تو ہمارے چہرے کو خوبصورتی ملتی ہے۔ اگر ہماری نیندنہ پوری ہو تو ہماری جلد بے رونق ہو جاتی ہے۔ چہرے کی تازگی متاثر ہوتی ہے۔ نیندنہ پوری کرنے سے آنکھوں کے گرد ہلکے بھی آ جاتے ہیں۔ اپنی صحت کو تندرست رکھنے کے لیے ہمیں چاہیے کہ ہم دن رات اپنے آرام کا ضرور خیال رکھیں۔
چہرے پرمسکراٹ رکھیں اور زندگی کا مزا اٹھائیں

Advertisement

ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی ذہنی پریشانیوں کو ذہن سے نکال دیں۔ ماضی کے ناخوشگوار لمحوں کو اور واقعات کو بھلا دیں اور مستقبل کی اچھی زندگی گزاریں۔

Advertisement
Please follow and like us: