chana chaat recipe in urdu

(Chana Chaat Recipe In Urdu)(Chana Chaat banany ka tarika)چنا چاٹ بنانے کا طریقہ

(Chana Chaat Recipe In Urdu)

(Chana Chaat banany ka tarika) چنا چاٹ بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

چنے ایک پأو رات سے پانی میں بھیگا ہوا
لال مرچ ایک چمچ
زیرہ ایک چمچ
چاٹ مصالہ ایک چمچ
پیاز، ٹماٹر دو لچھے
شکر پسی ہوئی ایک چمچ
آلو ایک کپ
نمک ایک چمچ
ہرا دھنیا
املی آدھا کپ
پودینہ

(Recipe for making chana chaat)چنا چاٹ بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چنے اور آلو بوائل کر لیں۔ پھر اس میں نمک، لال مرچ اورزیرہ مکس کر کے دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پھر اس میں املی کا جوس مکس کر دیں۔ اس کے بعد اس میں پودینہ ہرا دھنہ ڈال دیں۔ اب پیاز کو سلائس کی شکل میں کاٹ لیں۔ اب ابلے ہوئے آلؤوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں اور چنوں میں مکس کر لیں۔ لزیز ذائقہ والا چنا چاٹ تیار ہے۔

Advertisement
Please follow and like us: