cheese balls recipe

(Cheese Ball Recipe In Urdu)چیز بال بنانے کا طریقہ

(Cheese Ball Recipe In Urdu)

(Cheese ball banany ka tarika) چیز بال بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

پنیر آٹھ اونس
آلو ایک کلو
گھی حسب ذائقہ
دھنیا حسب ذائقہ
آٹا بیس اونس
بیکنگ پأوڈر
انڈے چار عدد
ہری مرچ پانچ عدد
کالی مرچ ایک چمچ
نمک ایک چمچ

Recipe for making Cheese ball) چیز بال بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے آلوابالیں پھر چھیل کر پیس لیں اس کے بعد پنیر کو کدوکش کر لیں۔ اب اس میں انڈے، پنیر، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک، بیکنگ پأوڈرڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب اس کے گول بال بنا لیں اور آٹے میں لگا کر تل لیں۔ اور گرم گرم شام کی چائے کے ساتھ پیش کریں۔

Advertisement
Please follow and like us: