cheese sauce

(Cheese Sauce Recipe In Urdu)چیز ساس بنانے کا طریقہ

(Cheese Sauce Recipe In Urdu)

(Cheese sauce banany ka tarika) چیز ساس بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

مکھن دو چمچ
میدہ تین چمچ
نمک آدھی چمچ
کالی مرچ آدھی چمچ
مسٹرڈ پأوڈر آدھا چمچ
دودھ دو کپ
چیز دو چمچ
پانی یا یخنی ایک کپ

(Recipe for making Cheese Sauce) چیز ساس بنانے کا طریقہ

ایک پین میں میدہ، نمک اور کالی مرچ پأوڈر ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔ جب دیکھیں کہ میدہ فرائی ہو گیا ہے تو اس میں دودھ اور پانی یا یخنی ڈالیں۔ پھر اتنا پکائیں کہ گاڑھا ہو جائے پھر اسے چولہے سے اتار لیں۔ دو منٹ کے بعد چیز ڈال کر مکس کر لیں۔ آپ کا چیز ساس تیار ہے۔

Advertisement
Please follow and like us: