chicken mlai boti

(chicken mlai boti recipes)چکن ملائی بوٹی بنانے کا طریقہ

(chicken mlai boti recipes)

چکن ملائی بوٹی بنانے کا طریقہ

اجزا
چکن ایک کلو
دہی آدھا کلو
نمک ایک چمچ
زیرہ ایک چمچ
ادرک ایک چمچ
لہسن ایک چمچ
زیتون تین چمچ
لیموں کا رس ایک چمچ
ہری مرچ آٹھ عدد
ہرا دھنیا
کوئلہ ایک عدد

ملائی بوٹی بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے دہی کو ململ کے صاف کپڑے میں لپیٹ کر اس کا پانی نکال لیں۔ اب اس میں ساری اجزا ڈال کر مکس کر لیں اور پھر یہ مصالہ چکن پر لگا کر اس کو آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پھر اس کو سیخوں پر لگا کر اس کو کوئلوں کا دھواں دیں۔ پھر اس کو اوون میں پندرہ منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

Please follow and like us: