chicken nuggets

(Chicken Nuggets Recipes)چکن نگٹس بنانے کا طریقہ

(Chicken Nuggets Recipes)

چکن نگٹس بنانے کا طریقہ

اجزا

میدہ چار کھانے کے چمچ
بریسٹ 350گرام
بریڈ کرمبز دو کپ
انڈا دو عدد
کالی مرچ 1/2چمچ
نمک حسب ذائقہ

چکن نگٹس بنانے کا طریقہ

Advertisement

چکن بریسٹ کو ایک کپ بریڈ کرمبز، انڈا، نمک اور کالی مرچ کے ساتھ چاپر میں بریک پیس لیں۔
اس کے بعد ان کو چھوٹے کیوبز میں کاٹ کر فریز کر لیں۔
ٹھنڈا ہونے کے بعد اس پر بریڈ کرمبز، انڈا اور میدہ لگا کر دوبارہ فریز کر دیں۔
ضرورت ہونے پر فریزر سے نکال کر فرائی کر لیں۔

Please follow and like us: