chicken yakhni

(Chicken Yakhni Recipe In Urdu)چکن یخنی بنانے کا طریقہ

(Chicken Yakhni Recipe In Urdu)

(Chicken yakhni banay ka tarika) چکن یخنی بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

مرغی کی ہڈیاں بارہ عدد
لہسن چھ جوئے
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ بارہ عدد
تیز پات ایک عدد
پانی ڈیڑھ لیٹر

(Recipe for making Chicken yakhni )چکن یخنی بنانے کا طریقہ

مرغی کی ہڈیاں دھو کر ڈیڑھ لیٹر پانی میں نمک، کالی مرچ، تیز پات کے پتےاور لہسن کے جوئے ڈال کر ابالیںاور پھر چھان لیں۔ آپ کی مزیدار یخنی تیار ہے۔

Advertisement
Please follow and like us: