cream cheese recipe in urdu

(Cream Cheese Icing Recipe In Urdu)کریم چیز آئیسنگ بنانے کا طریقہ

(Cream Cheese Icing Recipe In Urdu)

 (Cream Cheese Icing Bnany Ka Tarika) کریم چیز آئیسنگ بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

نرم کریم چیز چھ اونس
نرم مکھن ساٹھ گرام
آئیسنگ شوگر ڈیڑھ کپ
ونیلا آدھا چمچ

(Recipe for making cream cheese icing)

کریم چیز آئیسنگ بنانے کا طریقہ

Advertisement

سب سے پہلے مکھن کو کریم چیز میں ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اس کے بعد اس میں ونیلا اور شوگر ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اور پھر آئیسنگ کو کیک کے اندر اور چاروں طرف لگا کر پیش کر دیں۔

Please follow and like us: