custard sawian

(Custard Sawian Recipe In Urdu)کسٹرڈ سویاں بنانے کا طریقہ

(Custard Sawian Recipe In Urdu)

(Custard sawian banany ka tarika) کسٹرڈ سویاں بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

دودھ ڈیڑھ کلو
چینی حسب ذائقہ
سویاں آدھی پیالی
کسٹرڈ پأوڈر حسب ضرورت

(Recipe for making Custard sawian) کسٹرڈ سویاں بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے دودھ کو ابالیں اور جب ابال لیں تو اس میں سویاں ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں چینی بھی ڈالیں اور جب چینی حل ہو جائے تو اس میں کسٹرڈ ڈال کر تب تک پکائیں جب تک گاڑھا نہ ہو جائے۔ پھر اتار لیں اب اس پر بادام اور پستہ ڈال کر فریج میں رکھ دیں جب ٹھنڈا ہو جائے تو پھر کھائیں۔

Advertisement
Please follow and like us: