daal chawal recipe

(Daal Chawal Recipe)دال چاول بنا نے کا طریقہ

(Daal Chawal Recipe)

دال چاول بنا نے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

چاول ایک کپ
دال مونگ ایک کپ
آئل چار کپ
نمک حسب ذائقہ
پیاز دو عدد
زیرہ ایک چمچ
الائچی ایک چمچ
لونگ ایک چمچ
دودھ ایک کپ

(Recipe for making daal chawal)

Advertisement

دال چاول بنا نے کا طریقہ

دال چاول کو دھو کے دو گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔ پھر دیکچی میں آئل ڈال کر گرم کر لیں پھر اس میں پیاز فرائی کر لیں۔ اب چاولوں دال کو پانی نکال لیں اب اس میں نمک، الا ئچی، زیرہ، لونگ کو باقی آئل میں ڈال کر بھون لیں۔ اس دوران اچھی طرح ہلائیں تاکہ چاول آئل اچھی طرح جذب کر لیں۔ اس کے بعد ان میں ایک پانی ڈال کر ابال لیں پھر ڈھکے بغیر اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔ اب دودھ اور کریم کو گرم کر کے چاولوں پر لگا دیں۔ اب بیس میٹ کے لیے ڈھنک کر اوون میں رکھ دیں۔ پیش کرنے سے پہلے ان پر مکھن لگا لیں اور ڈھکن لگا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

Advertisement
Please follow and like us: