Dahi Baray

Dahi Baray Recipe in Urdu

Dahi Baray Recipe دہی بڑے

Dahi Baray banane k Ijza

دہی بڑے کا مصالہ
اجزاء:
سونٹھ آدھا چمچ
نمک حسبے زائقہ
ثابت لال مرچ آٹھ عدد
کالا نمک حسبے زائقہ
سونف ایک چمچ
ٹاٹری ایک چمچ
زیرہ دو چمچ
ثابت دھنیا تین چمچ

Dahi Baray Banane ka Tarika

Advertisement

(دہی بڑے بنانے کی ترکیب)

دہی بڑے کا مصالہ بنانے کا طریقہ:
تین چمچ ثابت دھنیا، ایک چمچ سونف، دو چمچ زیرہ اور آٹھ ثابت لال مرچ کو توے پر رکھ کر بھون لیں۔
اس کے بعد اب آدھا چمچ سونٹھ، حسبے زائقہ کالانمک اور سفید نمک،ٹاٹری کی ایک چمچ مشین ما ڈال کر اچھی ترح پیس لیں۔ اور یہ ہمارا دہی بڑوں کا مصالہ تیار ھے۔

Advertisement
Please follow and like us: