fruit cake

(Fruit Cake Recipe In Urdu)فروٹ کیک بنانے کا طریقہ

(Fruit Cake Recipe In Urdu)

(Fruit cake banany ka tarika) فروٹ کیک بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

مکھن 250 گرام
کاسٹر شوگر ایک کپ
ونیلا ایسنس ڈیڑھ چمچ
انڈے چار عدد
میدہ ایک کپ
بیکنگ سوڈا ڈیڑھ چمچ
اشرفی چوتھائی کپ
نمک ایک چٹکی
کشمش آدھا کپ
مالٹے کی چھال آدھا چمچ
زردہ رنگ ایک چٹکی
لیمو کا رس ایک چمچ

(Recipe for making Fruit cake) فروٹ کیک بنانے کا طریقہ

اوون کو 180 ڈگری پر ہیٹ کر لیں۔
سب سے پہلے مکھن اور چینی کو اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں انڈے اور ونیلا ایسنس شامل کر دیں۔
اس کے بعد اس میں باقی ساری اجزا ڈال کر ربڑ کی چمچ کے ساتھ اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب آٹھ انچ کے سانچے کو چکنا کر کے سارا مکسچر اس میں ڈال دیں۔
اب اسے اوون میں رکھیں تقریبا پچاس منٹ کے لیے۔ آپ کا مزیدار فروٹ کیک تیار ہے اب اسے چائے کے ساتھ پیش کریں۔

Advertisement
Please follow and like us: