green chicken recipe

(Green Chicken recipe)گرین چکن بنانے کا طریقہ

(Green Chicken recipe)

گرین چکن بنانے کا طریقہ

(Ingredients)

اجزا

Advertisement

چکن ایک کلو
ادرک
لہسن آٹھ جوئے
ہرا دھنیا
ہری مرچ آٹھ عدد
نمک حسب ذائقہ
دہی ایک کپ
تیل تین چمچ
لیموں دو عدد
زیرہ ایک چمچ

(Recipe for making green chicken)

گرین چکن بنانے کا طریقہ

Advertisement

گرین چکن بنانے کے لیے ہرا دھنیا، ہری مرچ آٹھ عدد، لہسن اور زیرے کو ایک ساتھ اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اس کے بعد ایک کپ دہی کے ساتھ اسے اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب ایک کلو چکن کو بھی دہی والے آمیزے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
اس کے بعد اب چکن کے ٹکڑوں کو تیل میں ڈال کر فرائی کر لیں۔
اب چکن کو تیار ہونے تک پکائیں اور دو عدد لیموں کا رس شامل کر دیں۔
اب اسے ہرے دھنیے اور ہری مرچ کے ساتھ سجا کر پیش کریں۔

Please follow and like us: