green chili chicken karahi

(Green Chilli Chicken Recipe)سبز مرچوں کی چکن کڑاہی بنانے کا طریقہ

(Green Chili Chicken Recipe)

سبز مرچوں کی چکن کڑاہی بنانے کا طریقہ

(Ingredient)

اجزا

Advertisement

چکن ایک کلو
ادرک باریک کٹی ہوئی
لہسن ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچ دس عدد
تیل 1/4 کپ
ٹماٹر چھ عدد

(Recipe for making green chili chicken karahi)

سبز مرچوں کی چکن کڑاہی بنانے کا طریقہ

Advertisement

سب سے پہلے چکن کو تیل میں فرائی کر کے نکال لیں۔ پھر کڑاہی میں تیل ڈالیں اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ اب اس میں نمک اور چکن ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔ جب پک جائے تو اس میں سبز مرچیں اور ادرک ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں اور اتار لیں۔

Please follow and like us: