ناف میں تیل لگانے کے بے شمار فوائد (naaf ma tail)

ناف میں تیل لگانے کے بے شمار فوائد

naaf ma tail
رات کو سونے سے پہلے ناف میں تیل لگانے کے بہت سےفوائد ہیں۔

:تیل لگانےکے مندرجہ ذیل فوائد ہیں (naaf ma tail)

کئ لوگ ایسی ہوتی ہیں جن کو نزلہ زکام، ہڈیوں میں درد، بخار یا قبض جیسی بیماری ر ہتی ہے ۔اور یہ کئ دوائیوں کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتی, اگر آپ بھی ایسی بیماری میں مبتلا ہیں، جس کے علاج کے باوجود بھی ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو ہماری بتائے گئے طریقے کو ضرور آزمائیں ۔

اس لیے آپ کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے ناف میں تیل لگانا ہے. تیل کے لگانے کا طریقہ کچھ ایسا ہوگا۔اگر آپ کے گھر میں کسی کو بخار ہو جاۓ چاہے وہ بچہ ہے یا بڑا ایسی صورت میں گھر میں موجود کوئ بھی تیل روز رات کو سونے سے پہلے رؤی کی مدد سے  ناف پر لگادیں۔ اس سے جلد ہی بخار ٹھیک ہو جاۓ گا۔

مزید فوائد

ایسے لوگ جن کی ہڈیوں میں درد رہتا ہو، جوڑوں میں درداور گھٹنوں میں درد رہتا ہو تو ایسے افراد تل کا تیل ہر روز لگانے کی عادت بنالیں ۔اور یہ قبض وغیرہ کے لئے مفید ہے۔

  اس کے علاوہ گھی بھی ہر گھر میں موجود ہوتا ہے، گھی کو بھی گرم کر کے ناف پر لگایں۔ تو آپ کی قبض کی شکایت دور ہوجاۓ گی۔ اس کے علاوہ  نزلہ زکام کے لیے بھی بہت زیادہ مفیدہوگا۔ نزلہ زکام کی صورت میں زیتون کا تیل ناف پر لگانا بہت ہی مفید ثابت ہوتا ہے۔

اپنے چہرے کو چمکدار بنانے کے لیے بادام کا تیل ناف پر لگانا اپنا معمول بنا لیں۔ یہ آپ کا چہرہ چمکدار اور فریش نظر آئے گا۔

 ایسے افراد جن کے گھٹنے درد کرتے ہیں وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے کیسٹر آئل کے چند قطرے ناف پر لگا لیا کریں ۔اس سے گھٹنے کے درد ٹھیک ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ سستی اور تھکن کو دور کرنے کے لئے کیسٹرأئل ناف پر لگا لیا کریں، اس سے آپ سکون محسوس کریں گے۔

Related

paon ka thanda hona

باقی جسم کی نسبت پاؤں کے زیادہ ٹھنڈے رہنے کی وجوہات

0
باقی جسم کی نسبت paon زیادہ ٹھنڈے رہنے کی وجوہات ٹھنڈے علاقوں میں جسم کا ٹھنڈا رہنا ایک نارمل سی بات ہے۔ لیکن ہم یہاں پر...

flax seed Meaning and benefits

0
what is flax seed  in Urdu and Hindi Flaxseed Means is Alsi السی کا بیج . Benefits of Flaxseeds Flaxseed has many benefits The biggest advantage of...
hare msaly ky seekh kbab

Hare Masale k Seekh kabab Recipe ہرمصالے کے سیخ کباب بنانے کا طریقہ

0
(Hare Masale k Seekh kabab Recipes) ہرےمصالے کے سیخ کباب بنانے کا طریقہ قیمہ آدھا کلو, پیاز دو عدد انڈا ایک عدد ہرا دھنیا ہری مرچ ساتھ عدد ثابت دھنیا...
pav bhaji recipe in urdu

(Pav Bhaji Recipe In Urdu)پأو بھاجی بنانے کا طریقہ

0
(Pav Bhaji Recipe In Urdu) (pav bhaji bnany ka tarika) پأو بھاجی بنانے کا طریقہ (Ingredient) اجزا بن دو عدد آلو ابلے دو عدد مٹر آدھا کلو زیرہ ایک چمچ لال...