hare msaly ky seekh kbab

Hare Masale k Seekh kabab Recipe ہرمصالے کے سیخ کباب بنانے کا طریقہ

(Hare Masale k Seekh kabab Recipes)

ہرےمصالے کے سیخ کباب بنانے کا طریقہ

قیمہ آدھا کلو, پیاز دو عدد
انڈا ایک عدد
ہرا دھنیا
ہری مرچ ساتھ عدد
ثابت دھنیا ایک چمچ
کالی مرچ ایک چمچ
زیرا ایک چمچ
ادرک لہسن دو چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل حسب ضرورت

سیخ کباب بنانے کا طریقہ

کسی ترامی میں قیمہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا،کالی مرچ،زیرا،ثابت دھنیااور پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک وغیرہ ڈال کر اچھی ترح مکس کر لیں۔ انڈا اچھی طرح مکس کر کے سیخ کباب کو لگا کر فریز کر دیں۔

Please follow and like us: