Health
ہری پیاز میں چھپے راز

ہری پیاز کے اہم فائدے
عموما لوگ ہری پیاز کو ضائع کر دیتے ہیں اور باقی بچا ہوا پیاز استعمال کرتے ہیں لیکن یہاں پر آپ کو اس بارے میں پتہ چلے گا کہ ہری پیاز کے کیا کیا فائدے ہیں
ہری پیاز قبض کو دور کرتی ہے معدے کی تیزابیت کا خاتمہ کرتی ہے منہ کی بدبو کو ختم کرتی ہے دل کے مرض سے بچاتی ہے کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دیتی اسے نارمل رکھتی ہے ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے آنکھوں کےلئے انتہائی مفید ہے
Google Ads