(Mota Hony Ka Tarika)موٹا ہونے کا طریقہ

(Mota Hony Ka Tarika)

موٹا ہونے کا طریقہ

جس طرح کچھ لوگ پتلا ہونا چاہتے ہیں اس طرح کچھ لوگ موٹا ہونا چاہتے ہیں۔

جو لوگ موٹا ہونے کی خواہش رکھتے ہیں ان کے لیے مندرجہ زیل طریقے ہیں
گاجر کھانے سے اور اس کا جوس پینے سے جسم موٹا ہونے لگ جاتا ہے۔
ناریل کھانے سے بھی جسم موٹا ہونے لگ جاتا ہے۔
کیلا کھانے سے بھی جلد موٹاپا آجاتا ہے۔
نہار منہ کجھور کھانے سے جسم موٹا ہو جاتا ہے۔
چلغوزے کا بھی کثرت سے استعمال کرنے سے بھی جسم موٹا ہو جاتا ہے۔

Related

.Human Body Fitness

0
STRETCHING IS GOOD FOR HUMAN BODY FITNESS.  There are some exercises which are good for Human Body Fitness. And stretching is one of them. Furthermore...

لیموں کے فوائد lemon ke fayde

0
لیموں کے فوائد لیموں کا رس وٹامن سی کا خزانہ ھےاس میں وٹامن بی پایا جاتا ہے * چائے میں دودھ کی بجائےلیموں کا رس ملا...

سبزیوں کے فوائد

0
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں سبزیاں صحت کے لیے نہایت مفید ہیں الحمدللہ ہمارا تعلق ایسے ملک سے ہے جہاں ہر موسم کے...
Chiken Manchurian pakistan

Chiken Manchurian Dish چکن منچورین ڈش

0
8 Chicken Manchurian Recipe  (چکن منچورین)  The Chicken Manchurian dish is the most popular and the most favorite and healthy dish for the all time this is...