Health

ہری پیاز میں چھپے راز

ہری پیاز کے اہم فائدے

عموما لوگ ہری پیاز کو ضائع کر دیتے ہیں اور باقی بچا ہوا پیاز استعمال کرتے ہیں لیکن یہاں پر آپ کو اس بارے میں پتہ چلے گا کہ ہری پیاز کے کیا کیا فائدے ہیں

ہری پیاز قبض کو دور کرتی ہے معدے کی تیزابیت کا خاتمہ کرتی ہے منہ کی بدبو کو ختم کرتی ہے دل کے مرض سے بچاتی ہے کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دیتی اسے نارمل رکھتی ہے ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے آنکھوں کےلئے انتہائی مفید ہے

Google Ads



Check Also
Close
Back to top button