how to boil egg. انڈہ ابالنے کا طریقہ

0
37

انڈا ابالنا کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔

ایک برتن میں پانی اتنا ڈالیں کے اس میں انڈا آسانی سے ڈوب جاۓ ۔ اور اسس میں انڈا ڈال کر چولہے پر ١٥ منت ک لیا رکھ دیں۔ ١5 منٹ بعد اتار کے نوش فرمایں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here