Healthy diet

(Ice Cream Cake Recipe)آئس کریم کیک بنانے کا طریقہ

(Ice Cream Cake Recipe)

آئس کریم کیک بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

سادہ کیک دو پاونڈ
آئس کریم ایک لیٹر
کریم ایک پیکٹ
پسی ہوئی چینی آدھاکپ
ونیلا ایسنس ایک چمچ
میٹھا رنگ چند قطرے
بادام پستہ حسب ضرورت

(Recipe for making ice cream cake) آئس کریم کیک بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے کریم کے پیکٹ کو ٹھنڈا کر لیں اور اس کے بعد اسے پھینٹ لیں تاکہ پھول جائے۔
اب اس میں چینی اور ایسنس ملا لیں۔ کیک کو درمیان سے کاٹ لیں اور ایک حصے پر آئس کریم ڈال دیں۔
دوسرا حصہ اوپر رکھ لیں اور چاروں طرف سے برابر کر لیں۔
اب اس کے اوپر تیار شدہ کریم لگا دیں اور اوپر بادام اور پستہ ڈال دیں۔

Related Articles
Google Ads



Leave a Reply

Your email address will not be published.

Check Also
Close
Back to top button