imli or pudine ki chatni

(Imli Or Pudine Ki Chatni Recipe In Urdu)املی اور پودینے کی چٹنی بنانے کا طریقہ

(Imli Or Pudine Ki Chatni Recipe In Urdu)

(imli or pudine ki chatni banany ka tarika) املی اور پودینے کی چٹنی بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

املی کا رس ایک کپ
گڑ آدھا کپ
پودینہ آدھی گڈی
لہسن دس جوئے
نمک ایک چمچ
سبز مرچ دس عدد

(Recipe for making imli or pudine ki chatni) املی اور پودینے کی چٹنی بنانے کا طریقہ

گڑ اور املی کو پکا کر مکس کر لیں۔ پودینے میں لہسن، نمک اور مرچیں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔ اور اسے املے کے آمیزے میں ڈال کر مکس کر لیں۔ آپ کی چٹنی تیار ہے۔ یہ چٹنی چپلی کباب کے ساتھ بہت مزہ دے گی۔

Advertisement
Please follow and like us: