Kashmiri Biryani

kashmiri biryani recipe in urdu

kashmiri biryani recipe کشمیری بریانی

kashmiri biryani banane ka tarika ()

کشمیری بریانی کی اجزاء:
گھی آدھا پاو
نمک حسبےزائقہ
چاول ایک کلو
پیاز ایک چھٹانک
گرم مصالہ دو کھانے کے چمچ
پپیتا(چھلکااتار کے) آدھا پأو
خربوزہ(چھلکااتار کے) آدھا پأو
بادام آدھا پأو
خوبانی ایک چھٹانک
لہسن آدھا چھٹانک
ادرک آدھا چھٹانک
یخنی ایک کلو

kashmiri biryani banane ka tarika

Advertisement

(کشمیری بریانی بنانے کی ترکیب)

چاولوں کو صاف کر کے پانی میں بھگو دیں۔ اس کے بعد گھی کو دیکچی میں ڈال کر گرم کر کے فرائی کر لیں۔ جب پیاز فرائی ہو جائے تو اس میں گرم مصالہ،نمک،لہسن اورادرک ڈال کر بھون لیں۔ پھر یخنی ڈال دیں جو آپ نے پہلے ہی تیار کی ہوئی ہے۔ جب یخنے کو ابال آجائےتو اس میں چاول بھی ڈال دیں۔ جب چاولوں کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں تازہ اور خشک فروٹ شامل کر دیں۔ اس کے بعد آپ چاولوں کو دم پر لگا دیں۔ پانچ سے دس منٹ تک دم پر رکھیں۔ دہی رائتہ کے ساتھ آپ کی کشمیری بریانی تیار ہے۔

Advertisement
Please follow and like us: