korma recipe

(Korma Recipe In Urdu)خوشبودار قورمہ بنانے کا طریقہ

(Korma Recipe In Urdu)

(korma banany ka tarika) خوشبودار قورمہ بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

گوشت ایک کلو
نمک مرچ حسب زائقہ
گرم مصالہ ایک چمچ
الائچی ایک چھٹانک
گھی حسب ذائقہ
پیاز ایک پأو
دھنیا چند پتے

(Recipe for making korma) خوشبودار قورمہ بنانے کا طریقہ

گوشت دھو کر پیاز کاٹ کر نمک مرچ ڈال کر گلنے کے لیے چولہے پر رکھ دیں۔ الائچی کو پیس لیں اور جب گوشت گل جائے تو اسے بھون لیں۔ اس میں پسی ہوئی الائچی ڈال کر بھونیں۔ جب گھی نظر آنے لگے تو اس میں دھنیا کاٹ کر ڈال دیں آپ کا مزیدار قورمہ تیار ہے۔

Advertisement
Please follow and like us: