mango lassi recipe

(Mango Lassi Recipe)مینگو لسی بنانے کا طریقہ

(Mango Lassi Recipe)

مینگو لسی بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

دودھ ایک کپ
آم دو عدد
برف
چینی تین چمچ
دہی ایک کپ
پستہ پیس کر

(Recipe for making mango lassi)

Advertisement

مینگو لسی بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے ایک گراینڈر لیں اس میں چینی اور آم ڈال کر گراینڈ کر لیں۔ اب اس دودھ، دہی، برف ڈال کر مزید گرینڈر کر لیں۔ اب پستہ پیس کر ڈال دیں۔ آپ کی مزیدار لسی تیار ہے۔

Advertisement
Please follow and like us: