mashroob

ایک ایسا مشروب جس کے پینے سے آپ کے جسم کے تمام درد ٹھیک ہوجائیں گے mashroob

ایک ایسا مشروب جس کے پینے سے آپ کے جسم کے تمام درد ٹھیک ہوجائیں گے mashroob

بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ساتھ جسم میں کمزوری کی وجہ سے ہڈیوں میں درد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ جس سے انسان جوڑوں کے درد میں مبتلا ہونے لگ جاتا ہے۔ اس درد کو کم کرنے کے لئے ہم وقتی طور پر تو ادویات کا استعمال کر لیتے ہیں لیکن ان سے ہمیں مستقل آرام نہیں آتا، لیکن اس سے ہمارے جسم کے اندر تمام عضاء مثلا گردے اور معدے کو نقصان پہنچاتی ہیں ایسی ادویات۔لیکن ہم آپ کو ایک ایسا قدرتی نسخہ بتائیں گے جس سے پندرہ دن کے اندر اندر آپ کے جوڑوں کے درد ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ زیادہ عمر ہو یا کم عمر ہو اس دوا کو کو یکساں پایا گیا ہے۔اس دوا کو بنانے کے لیے چند چیزوں کی ضرورت ہے جو کےیہ  ہیں mashroob

اجزا

دو پیالی دلیہ
دیسی مالٹوں کا رس
دو پیالی پیسے ہوئے اناناس
بادام کی گریاں 40 گرام
شہد 40 گرام
دارچینی کے ٹکڑے سات گرام

 بنانے کا طریقہ مندرجہ ذیل ہے mashroob

Advertisement

سب سے پہلے دو پیالےپانی لے اس کو اچھی طرح گرم کر لیں۔پھر اس میں دلیہ ڈالیں اور اچھی طرح پکا لیں جب دلیہ پک جائے تو ا سے ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔اس کے بعد اس میں مالٹوں کا رس اور اناناس کا جوس ڈالیں۔اس کے بعد دار چینی، شہد اور بادام کی گریاں اچھی طرح پیس لیں۔اسے مکسچر کو بھی اس دلیے میں مکس کر لیں اور اچھی طرح اسے مکس کر کےتیار کرلیں۔ آپ یہ مشروب تیار ہےاسے دن میں ایک مرتبہ ضرور پی لیں۔اور چند ہی دنوں میں فرق محسوس کریں گے۔
انگریزی ادویات کھانے سے بہتر ہے کہ ہم قدرتی ادویات کا استعمال کریں۔ انگریزی ادویات ہمارے جسم کے اندرونی عضاء کو نقصان پہنچاتی ہیں لیکن قدرتی ادویات کوئی نقصان نہیں پہنچاتی۔اس لیےایسے قدرتی نسخے دیکھ کر ادویات تیار کرکے استعمال کرنی چاہیےجو کہ ہمارے جسم کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی۔

Please follow and like us: