naaf ma tail

ناف میں تیل لگانے کے بے شمار فوائد (naaf ma tail)

ناف میں تیل لگانے کے بے شمار فوائد

naaf ma tail
رات کو سونے سے پہلے ناف میں تیل لگانے کے بہت سےفوائد ہیں۔

:تیل لگانےکے مندرجہ ذیل فوائد ہیں (naaf ma tail)

کئ لوگ ایسی ہوتی ہیں جن کو نزلہ زکام، ہڈیوں میں درد، بخار یا قبض جیسی بیماری ر ہتی ہے ۔اور یہ کئ دوائیوں کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتی, اگر آپ بھی ایسی بیماری میں مبتلا ہیں، جس کے علاج کے باوجود بھی ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو ہماری بتائے گئے طریقے کو ضرور آزمائیں ۔

اس لیے آپ کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے ناف میں تیل لگانا ہے. تیل کے لگانے کا طریقہ کچھ ایسا ہوگا۔اگر آپ کے گھر میں کسی کو بخار ہو جاۓ چاہے وہ بچہ ہے یا بڑا ایسی صورت میں گھر میں موجود کوئ بھی تیل روز رات کو سونے سے پہلے رؤی کی مدد سے  ناف پر لگادیں۔ اس سے جلد ہی بخار ٹھیک ہو جاۓ گا۔

مزید فوائد

ایسے لوگ جن کی ہڈیوں میں درد رہتا ہو، جوڑوں میں درداور گھٹنوں میں درد رہتا ہو تو ایسے افراد تل کا تیل ہر روز لگانے کی عادت بنالیں ۔اور یہ قبض وغیرہ کے لئے مفید ہے۔

  اس کے علاوہ گھی بھی ہر گھر میں موجود ہوتا ہے، گھی کو بھی گرم کر کے ناف پر لگایں۔ تو آپ کی قبض کی شکایت دور ہوجاۓ گی۔ اس کے علاوہ  نزلہ زکام کے لیے بھی بہت زیادہ مفیدہوگا۔ نزلہ زکام کی صورت میں زیتون کا تیل ناف پر لگانا بہت ہی مفید ثابت ہوتا ہے۔

اپنے چہرے کو چمکدار بنانے کے لیے بادام کا تیل ناف پر لگانا اپنا معمول بنا لیں۔ یہ آپ کا چہرہ چمکدار اور فریش نظر آئے گا۔

 ایسے افراد جن کے گھٹنے درد کرتے ہیں وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے کیسٹر آئل کے چند قطرے ناف پر لگا لیا کریں ۔اس سے گھٹنے کے درد ٹھیک ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ سستی اور تھکن کو دور کرنے کے لئے کیسٹرأئل ناف پر لگا لیا کریں، اس سے آپ سکون محسوس کریں گے۔

Advertisement
Please follow and like us: