chary par keel chaian khtam krny ky totky

(Orton ki khubsurti ky liy grylu totky)عورتوں کی خوبصورتی کے لیے گھریلو ٹوٹکے

(orton ki khubsurti ky liy grylu totky)

عورتوں کی خوبصورتی کے لیے

گھریلو ٹوٹکے

عورتوں کی خوبصورتی کے لیے گھریلوآسان ٹوٹکا بنایا ہے۔ اگر آپ اپنے آپ کو خوبصورت بنانا چاہتی ہیں تو آسان گھریلو ٹوٹکے ضرور آزمائیں۔چہرے سے مہاسے،کیل اور چھائیاں ختم کرنے کے لیے سکرب بنائیں۔

سکرب بنانے کے لیے اجزاء

شہد دو چائے کے چمچ

  جئی دو کھانے کے چمچ

کیلا ایک عدد

ترکیب

ان تمام چیزوں کو ایک برتن میں اچھی طرح مکس کر لیں پھر اس سکرب کو دو سے تین منٹ تک مساج کریں۔ اس کے بعد پانچ منٹ کے بعد نیم گرم پانی کے ساتھ دھو لیں۔ پھر چیرے پر کوئی لوشن لگا لیں۔ اس عمل کو ہفتے میں دو دفعہ دہرائیں۔ کچھ ہی دنوں بعد آپ کا چہرا کیل،مہاسے اور چھائیوں سے صاف ہو جائے گا۔

Advertisement
Please follow and like us: