quick fried chicken

(Quick Fried Chicken Recipe In Urdu)کو ئیک فرائیڈ چکن بنا نے کا طریقہ

(Quick Fried Chicken Recipe In Urdu)

(Quick fried chicken banany ka tarika) کو ئیک فرائیڈ چکن بنا نے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

گھی تین چمچ
چکن تین پأو
چینی ایک چمچ
کارن فلور ایک چمچ
سویا ساس تین چمچ
یخنی چار چمچ

(Recipe for making Quick Fried Chicken) کو ئیک فرائیڈ چکن بنا نے کا طریقہ

سب سے پہلے چکن پر چینی، سویا ساس، نمک، سیاح مرچ اور کارن فلور چھڑک دیں۔ اور چکن پر اچھی طرح مل دیں۔ ایک فرائی پین میں گھی گرم کر کے اس میں چکن ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں۔ تمام مصالے اور دیگر اشیاء ڈال کر پانچ میٹ تک پکائیں۔ آپ کا مزےدار فرائی چکن تیار ہے۔

Advertisement
Please follow and like us: