rabari recipe in Urdu

(Rabari Recipe In Urdu (rabari bnany ka tariqa))ربڑی بنانے کا طریقہ

(Rabari recipe in Urdu)

(Rabari bnany ka tariqa) ربڑی بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

دودھ دو لیٹر
چینی پانچ چمچ
زعفران ایک چٹکی
سبز الائچی چار عدد
کاجو، بادام اور پستہ بیس گرام

(Recipe for making rabari) ربڑی بنانے کا طریقہ

Advertisement

سب سے پہلے پین میں دودھ اور زعفران ڈال دیں۔ اور اس میں مسلسل چمچ ہلاتے رہیں تاکہ یہ اچھی طرح پک جائے۔ اس پر آنے والی جھاگ کو کناروں پر کرتے جائیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں تاکہ یہ جھاگ جل نہ جائے۔
اب دیکھیں جب دودھ کریم کی شکل میں آجائے تو اس میں الائچی ڈال کر پکائیں اور پھر نیچے اتار لیں۔ اب اسے ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ اور پین کے کناروں پر بننے والی جھاگ کو بھی اتار کر اس میں اچھی طرح مکس کر لیں۔ آپ کی ربڑی دودھ تیار ہے اس میں بادام، پستہ اور کاجو ڈال کر پیش کر دیں۔

Please follow and like us: