Ramadan recipes

(Barfi Recipe In Urdu)برفی بنانے کا طریقہ

(Barfi Recipe In Urdu)

(barfi banany ka tarika) برفی بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

ملک پأوڈردو کپ
کریم ایک کپ
کنڈینسڈ ملک ایک کپ
روز واٹر ایک چمچ
پستے پچاس گرام
الائچی آدھا چمچ
چینی حسب ضرورت

(Recipe for making Barfi) برفی بنانے کا طریقہ

سب سے پہلےچینی، ملک پأوڈ، کنڈینسڈ ملک، الائچی پأوڈر، روز واٹر کو اچھی طرح مکس کریں۔ کسی سانچے میں ڈال کر بیس منٹ کے لیے اوون میں رکھ دیں۔ آپ کی مزیدار برفی تیار ہے۔

Google Ads



Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button