Ramadan recipes

(Chaat Msala Chicken Roast Recipe In Urdu)چاٹ مصالہ چکن روسٹ بنا نے کا طریقہ

(Chaat Msala Chicken Roast Recipe In Urdu)

(chaat msala chicken roast banany ka tarika) چاٹ مصالہ چکن روسٹ بنا نے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

چکن ایک کلو
ادرک لہسن ایک چمچ
سرکہ دو چمچ
دہی ایک پأو
نمک حسب ذائقہ
چاٹ مصالہ ڈیڑھ چمچ
سویا ساس ایک چمچ

(Recipe for making chaat msala chicken roast) چاٹ مصالہ چکن روسٹ بنا نے کا طریقہ

چکن کے ٹکڑوں کو دھو کر تمام مصالا جات لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے میر نیٹ کر لیں۔ کڑاہی میں تھوڑا سا تیل لیں اس میں میر نیٹ چکن ڈال کر اتنا پکائیں کہ چکن گل جائے اور اس کا مصالہ خشک ہو کر اس پر لگ جائے۔ نہایت مزیدار روسٹ تیار ہے۔ چاہیے تو نان کے ساتھ کھائیں یا چٹنی یا کیچپ کے ساتھ کھائیں۔

Google Ads



Leave a Reply

Your email address will not be published.

Check Also
Close
Back to top button