Ramadan recipes

(Shahi Tukray Recipe)شاہی ٹکڑے بنانے کا طریقہ

(Shahi Tukray Recipe)

(Shahi Tukray banany ka tareeka) شاہی ٹکڑے بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

دودھ دو کپ
شکر چار چمچ
ڈبل روٹی پانچ عدد
مکھن تیس گرام
انڈے دو عدد
الائچی دو چمچ
بادام پستہ

(Recipe for making Shahi Tukray) شاہی ٹکڑے بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے دودھ میں چینی ڈال کر گرم کریں اور اس میں پھینٹے ہوے انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب ڈبل روٹی کے سلائس مکھن میں گرم کریں پھر ان سلائس کو کاٹ کر کسی برتن میں رکھیں۔ اب اس کے اوپر دودھ ڈالیں اور اس برتن کو ہلکی آنچ پر رکھیں جب دودھ خشک ہو جائے تو اسے اتار لیں۔ اب اس کے اوپر بادام اور پستہ ڈال دیں آپ کے بہت ہی مزیدار شاہی ٹکڑے تیار ہیں۔

Google Ads



Back to top button