Ramadan recipes

(Anday Ka Katakat Recipe In Urdu)انڈے کا کٹاکٹ بنانے کا طریقہ

(Anday Ka Katakat Recipe In Urdu)

(Anday ka katakat bnany ka tarika) انڈے کا کٹاکٹ بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

انڈے چار عدد
پیاز ایک عدد
لہسن ادرک کا پیسٹ ایک چمچ
میتھی دانہ آٹھ دانے
پسا دھنیا ایک چمچ
ہلدی آدھی چمچ
سرخ مرچ ایک چمچ
دہی دو چمچ
نمک حسب ضرورت
تیل حسب ضرورت
ہری مرچ،دھنیا

(Recipe for making Anday ka katakat) انڈے کا کٹاکٹ بنانے کا طریقہ

ایک دیگچی لیں اس میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر برأون کر لیں۔ اب اس میں نمک، مرچ، ہلدی، میتھی دانہ ڈال کر مصالہ بھون لیں۔ پھر اس میں انڈے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ انڈے کا کٹا کٹ تیار ہے۔ اب اس پر ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر پیش کریں۔

Google Ads



Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button