Ramadan recipes

(Chicken Noodles Vegetable Recipe)چکن نوڈلز ویجیٹیبل بنانے کا طریقہ

(Chicken Noodles Vegetable Recipe)

(chicken noodles vegetable banany ka tarika) چکن نوڈلز ویجیٹیبل بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

چکن بون لس آدھا کلو
سرکہ ایک چمچ
نمک حسب ذائقہ
کارن فلار ایک چمچ
گاجر ایک پأو
شملا ایک پأو
گھی مکھن کو بھونے کے لیے
پیاز چار عدد
نوڈلز ایک پیکٹ

(Recipe for making chicken noodles vegetable) چکن نوڈلز ویجیٹیبل بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چکن آدھا کلو لیں اس میں سرکہ، کارن فلار اور نمک لگا کر رکھ دیں۔ اب تھوڑا سا گھی ڈال کر بھون کر نکال لیں۔ اب اسی میں گاجر، شملا مرچ اور پیاز ڈال کر کچھ دیر تک بھون لیں۔ اب پہلے سے ابلے ہوئے نوڈلز ڈال کر بھونے پھر اس میں چکن ڈال دیں آپ کے مزے دار چکن نوڈلز تیار ہیں۔

Google Ads



Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button